Month: جون 2024
مجبوری ہو تو کیا آئین و قانون کو نہیں مانا جاتا؟ کیا مجبوری میں تمام قوانین و اصول توڑ دیے جاتے ہیں؟. چیف جسٹس
جو کچھ سال 2018 میں ہوا وہی موجودہ انتخابات میں ہوا جنہوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انہیں اٹھا لیا گیا کیا سپریم کورٹ اس پر اپنی آنکھیں بند کر لے؟جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد(اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24 جون۔2024…
الیکشن ایکٹ کی آئین سے متصادم شقوں کے بارے میں درخواست پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کا وفاق اور الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار اسلام آباد(نیا محاز ڈی جی قانون کو طلب کر لیاہے. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…
جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 18 چینی باشندوں سمیت 22 افراد
فیکٹری میں 100 سے زیادہ لوگ موجود تھے‘فائر فائٹرز آگ کو قریبی فیکٹریوں تک پھیلنے سے روکنے کے لیے کولنگ آپریشن کر رہے ہیں.رپورٹ لندن(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24 جون۔2024 ) جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری بنانے والی فیکٹری…
قومی اسمبلی میں نظریاتی لوگ کم اور نفسیاتی زیادہ آگئے ہیں،خواجہ اظہار الحسن
اسلام آباد (نیا محاز) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے خواجہ اظہار الحسن نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے ووٹ اس لیے دیے تھے کہ ایوان میں نظریاتی لوگ جائیں گے ،یہاں…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر مندی ریکارڈ
کراچی (نیا محاز ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر مندی ریکارڈ کی گئی۔ ہنڈرڈانڈیکس 578 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 232 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 431 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار…
لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
لاہور (نیا محاز )لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، بلاک بسٹر فلم’ مولا جٹ‘ سمیت سیکڑوں فلموں میں اداکاری کے جو ہر دکھانے والے فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ نے3 دہائیوں تک…
جرمنی نے 50 سے زائد ممالک کے اربوں ڈالر کے قرضے معاف کردیے
بون (نیا محاز )جرمن وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔ جرمن وزارت خزانہ…
ضم شدہ اضلاع کے ایم این ایز کا فوجی آپریشن پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ضم شدہ اضلاع کے ایم این ایز نے ضم شدہ اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات کی اور فوجی آپریشن پر تحفظات کا اظہارکیا۔ تفصیلات کے…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد ( نیا محاز ) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر کی گئی…
پشاور: الیکشن ٹریبونل کا انتخابی عذر داریوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اشتہار دینے کا حکم
شاور (نیا محاز ) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی نتائج کیخلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اشتہار دینے کا حکم جاری کر دیا۔� الیکشن ٹریبونل پشاور کے جج جسٹس شکیل احمد نے انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن…