Month: جون 2024
اسرائیلی مظالم کیخلاف بولنا انسان ہونے کی نشانی ہی: اداکارہ کبریٰ خان
لاہور نیا محاز – آن لائن۔ 24 جون2024ء) پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم سے متعلق بات کرنے اور مظلوموں کے لیے آواز بلند کرنا انسان ہونے کی نشانی ہے، اس پر سب کو…
اے سی عمرکوٹ کا دورہ،سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا کام تیز کر دیا گیا
عمرکوٹ(نیا محاز )عمرکوٹ میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کام تیز کر دیا گیا،سال 2022 میں آنےوالے سیلاب سے متاثرہ گھروں کی سندھ حکومت اور ورلڈ بینک کے تعاون سے ایس پی ایچ پراجیکٹ کے تحت عمرکوٹ کی مقامی…
آزاد کشمیر :264 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش
مظفرآباد (نیا محاز )آزاد کشمیراسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے، وزیرخزانہ عبدالماجد خان بجٹ پیش کر رہے ہیں۔وزیر خزانہ آزاد کشمیر نے بتایا کہ بجٹ کا حجم 264 ارب 3 کروڑ 30 لاکھ روپے رکھا…
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ، دیگر کرنسیاں مہنگ
کراچی (نیا محاز ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج منگل کو کاروبار…
آپریشن عزم استحکام پر پی ٹی آئی اپنا دوغلا پن چھوڑ دے،ترجمان (ن) لیگ کے پی اختیار ولی
پشاور (نیا محاز ) ترجمان( ن) لیگ خیبرپختونخوا اختیار ولی کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام پاکستان کوئی ملٹری آپریشن نہیں جیسے پہلے ہوئے ہیں،یہ راہ نجات یا آپریشن ضرب عضب کی طرح بھی نہیں ہے۔پی ٹی آئی اپنا…
ریاستی ملکیتی اداروں کے سالانہ نقصانات کتنے سو ارب روپے تک پہنچ گئے۔۔؟ جانیے
اسلام آباد ( نیا محاز )وفاقی ریاستی ملکیتی اداروں کے مالی نقصانات کی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق رواں سال ریاستی ملکیتی اداروں کے سالانہ نقصانات 905 ارب روپے تک پہنچ گئے، مالی سال 23-2022 میں نقصانات میں 23 فیصد…
کپل شرما کی ’دادی‘ نے بھی حج ادا کرلیا
بمبئی (نیا محاز )معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کی دادی نے بھی فریضہ حج ادا کرلیا ۔ آپ حیران ہوں گے کہ کپل شرما تو ہندو ہیں تو ان کی دادی کیسے مکہ پہنچیں؟ تو جناب اس کا جواب ہے…
اعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت 4گھنٹے طویل کابینہ اجلاس،بڑی منظوریاں دیدی گئیں
لاہور (نیا محاز )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 10واں اجلاس ہوا،چار گھنٹے طویل اجلاس میں 56 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی منظوری دے دی جو 14…
پنجاب کا منفرد اعزاز،سکھ میرج ایکٹ نافذ کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
لاہور (نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب سکھ آنند کراج میرج رجسٹرار رولز 2024اور پنجاب سکھ آنند کراج میرج رولز 2024کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ…
کارگل جنگ میں سپورٹ پر بھارت اسرائیل کو اسلحہ دے رہا ہے: سابق اسرائیلی سفیر کا دعویٰ
یروشلم (نیا محاز )بھارت کی جانب سے 1999 کی کارگل جنگ میں اسرائیلی تعاون پر اب غزہ جنگ کے لئے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے۔یہ دعویٰ اسرائیل کے ایک سابق سفیر Daniel Carmon نے کیا جو بھارت…