Month: جون 2024

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

ہوائی اڈوں کے قریب موجود52 ملین انسانوں کی صحت کو خطرات لاحق

ہوائی جہازوں سے مضر صحت ذرات کے اخراج کے باعث خطرات منڈلارہے ہیں،رپورٹ برسلز(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) برسلز میں قائم غیر سرکاری تنظیم ٹرانسپورٹ اینڈ انوائرنمنٹ (ٹی اینڈ ای)کی رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں…

مراد سعید کیخلاف ہتک عزت کیس،احسن اقبال نے جواب جمع کروادیا، جرح مکمل

اسلام آبا د(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف دائر ہتک عزت کیس میں وفاقی وزیر نے…

پاکستان کو گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی تبدیلیوں کےغیر معمولی اثرات کا سامنا ہے، شہزاد رائے

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 26 جون2024ء) معروف گلوکار شہزاد رائے نے کہاہے کہ پاکستان کو گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی تبدیلیوں کےغیر معمولی اثرات کا سامنا ہے۔خواتین کی صحت سے متعلق قومی کانفرنس کے دوسرے…

مشہور پاکستانی گلوکارہ مہک علی کا نیا گانا ”چُوری” ریلیز کردیا گیا

لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2024ء) نیسکیفے بیسمنٹ 4 میں قمیض تیری کالی گانے سے مشہور ہونے والی گلوکاری مہک علی کا نیا گانا ”چُوری” پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔ شائقین موسیقی کی جانب سے گانے…

9 مئی مقدمات، تفتیش میں شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دیدیا گیا

جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے دہشتگردی سمیت 7مقدمات میں متضاد بیانات اور شواہد کی بنا پر قصوروار قرار دیا ہے،9 مئی کے واقعات پر شاہ محمود قریشی سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے ،جے آئی ٹی ٹیم لاہور(نیا…

بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئیگا، شہباز شریف کی پیشکش پر عمر ایوب کا جواب

اسلام آباد (نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف کی تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان تحریک انصاف نے بھی اپنی شرائط سامنے رکھ دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کا الحاق، ایچ ای سی نے پھر پابندی لگا دی

لاہور(نیا محاز ) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی لگا دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کالجوں یا اداروں کو نئی وابستگی دینے سے روک دیا گیا۔…

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت:کیا ہندوستانی فاسٹ بولرز نے بال ٹیمپرنگ کی؟

اسلام آباد (نیا محاز )قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا۔ مقامی ٹی وی شو میں…

سوریا کمار یادیو نمبر ون پوزیشن سے محروم

اسلام آباد(نیا محاز )بھارت کے سوریا کمار یادیو سے ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن چھن گئی۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سوریا کمار یادیو دسمبر 2023ء سے نمبر ون بیٹر تھے تاہم چار درجے ترقی کے بعد اب آسٹریلیا کے…

ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

اسلام آباد( نیا محاز ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے،جب بھی پاکستان ترقی کرنے لگتا ہے صیہونی طاقتیں امن خراب کرتی ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس…