Month: مئ 2024

اس کیٹا گری میں 405 خبریں موجود ہیں

ٹی 20ورلڈکپ؛ قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا، حسن علی، سلمان علی آغا اور محمد عرفان ڈراپ

لاہور(نیا محاز)آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کیلئے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کل ہو گا،حسن علی ، سلمان علی آغا اور محمد عرفان کو ڈراپ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ سکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، ابرار احمد، اعظم…

ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو مقدمہ کس کیخلاف ہو گا؟ ناصر حسین شاہ اسمبلی میں کھل کربول پڑے

کراچی ( نیا محاز ) سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس…

کانکنی کے شعبے کو آگے بڑھانے کیلئے نئے منصوبے متعارف کروائیں گے :وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی

اسلام آباد (نیا محاز)وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی نے کہا ہے کہ کانکنی کے شعبے کو مائن اونرز ایسوسی ایشن کی مدد سے ترقی دی جائے گی۔ کانکنی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ہے…

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دیدیا گیا

اسلام آباد(نیا محاز)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دے دیا گیا،وزیراعظم کی منظوری کے بعد…

پاکستانیوں کی فی کس آمدن میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (نیا محاز) پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال ملکی معیشت کے حجم میں صرف 34 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ…

گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز

میگھا سٹوڈیو پر ریلیز ہونیوالے اس گانے کی شاعری بائو اصغر،میوزک کاشی خان او رڈائریکشن میگھا جی کی اپنی ہے کھڈیاں خاص(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 22 مئی2024ء) میلوڈی کوئین میگھا جی کا نیا پنجابی ٹپوں پر…

سعودی عرب سے 92 پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت

لاہور (نیا محاز )سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے جعلسازی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی…

فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی 20سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

لیڈز (نیا محاز)فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں، یاد رہے کہ حسن…

اس سیزن میں آم کی ایکسپورٹ سے کتنے ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہو گا؟ جانیے

کراچی ( نیا محاز)پاکستان سے آم کی برآمد شروع ہوگئی پہلی کنسائنمنٹ دبئی روانہ کر دی گئی، یورپ کو آم کی ایکسپورٹ 25 مئی سے شروع ہوگی ، اس سیزن میں ملک سےآم کی ایکسپورٹ ٹارگٹ 1 لاکھ میٹرک ٹن…

ہاولپور کارپوریشن اور بلڈر مافیا کی ملی بھگت سے عارضی مارکیٹوں کے نام پر گورنمنٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان