Month: مئ 2024
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے تین سے چار بجے کے درمیان چاند کے مدار میں پہنچے گا،خلائی مشن مدار کی جانچ اور تصدیق میں ذیلی نظام کا جائزہ لے گا اسلام آباد(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔08 مئی 2024 ء) پاکستان…
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
لندن(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 08 مئی2024ء) پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب میئر لندن صادق خان نے…
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
حماس کی طرف سے پیش کی گئی جنگ بندی کی تازہ ترین تجویز اسرائیل کے بنیادی مطالبات پر پورا نہیں اترتی‘ غزہ میں یرغمالیوں کی واپسی کے لیے ابھی بھی فوجی دباﺅ ضروری ہے. نیتن یاہو غزہ/تل ابیب(نیامحاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل…
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
آئین کے آرٹیکل 191 کے مطابق صرف سپریم کورٹ کو قوانین بنانے کا اختیار ہے، جسٹس عائشہ اے ملک کا 32صفحات پر مشتمل نوٹ،ایکٹ سپریم کورٹ کی آزادانہ اور مو¿ثر طریقے سے کام کرنے کی صلاحیت کو مجروح کرتا ہے،جسٹس…
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
نگران وزیراعظم کی جانب سے دھمکی پیغام ہے کہ حکمران جس راستے سے آئے ہیں، اسی راستے سے جا بھی سکتے ہیں.مسلم لیگ نون کے سنیئرراہنما مشاہد حسین سید کا انٹرویو اسلام آباد(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08 مئی۔2024 )…
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
اسلام آباد (نیا محاز۔ اردو۔ 08 مئی 2024ء) عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) نے بتایا ہے کہ تارکین وطن کی جانب سے بھیجی جانے والی رقومات کا ان کے آبائی ممالک کی مجموعی قومی پیداوار کی ترقی میں کردار…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
عمران خان کی اہلیہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے بنی گالہ سب جیل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا گیا اسلام آباد ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی 2024ء ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بنی گالہ سب جیل کا…
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی مسلسل دوسری کامیابی سے گروپ میں ٹاپ پوزیشن ایپوہ(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔6مئی۔2024ء) ملائشیا میں جاری تیسویں ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان میں کل میزبان ملائیشیا کو چار کے مقابلہ میں پانچ گول سے ہرانے…
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
روم (نیا محازاخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 06 مئی2024ء) اٹلی کے نامور ٹینس سٹار، عالمی نمبر ٹو اور آسٹریلین اوپن چیمپئن جینک سنر فٹنس مسائل کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ 22 سالہ…
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
ورلڈ کپ میں صرف کوہلی نہیں ہر کھلاڑی کو جلد آؤٹ کرنا ہدف ہوگا، ہماری نگاہیں ٹرافی پر مرکوز ہیں : پیسر لاہور (نیا محاز تازہ ترین اخبار ۔ 6 مئی 2024ء ) تعریف کرنے پر حارث رؤف نے ویرات…