Month: مئ 2024
غیرقانونی مسقط جانے کی کوشش کرنے والے 17پاکستانی ریسکیو،3بھوک پیاس سے مر گئے
گوادر (نیا محاز )غیرقانونی مسقط جانے کی کوشش میں سمندر میں پھنسے 17پاکستانیوں کو ریسکیو کر لیا گیاجبکہ 3بھوک پیاس کے باعث انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی سی گوادر نے کہاکہ کشتی خراب…
وزیر اعظم نے ہمیں کالی بھیڑیں کہا، فیصلہ پسند آئے تو جج ٹھیک پسند نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں؟جسٹس جمال مندوخیل کا اٹارنی جنرل سے استفسار
اسلام آباد (نیا محاز )نیب ترامیم کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ وزیر اعظم نے ہمیں کالی بھیڑیں کہا،فیصلہ پسند آئے تو جج ٹھیک پسند نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں؟باقیوں…
خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے، کیا ایک اور 9 مئی کی تیاری ہے ۔۔۔؟ انصار عباسی نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں
اسلام آباد ( نیا محاز)جو کوئی بھی عمران خان کا اور پی ٹی آئی کا آفیشل ٹیوٹر(ایکس) اکاؤنٹ چلا رہا ہے اُس کی پوری کوشش ہے کہ9 مئی سے بڑا کوئی سانحہ ہو جائےفوج اور تحریک انصاف کے درمیان جس…
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے : کور کمانڈر کانفرنس
اسلام آباد (نیا محاز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں ، اس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے…
کیا پاکستانی ٹیم ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلے گی؟ سنیل گواسکر کی پیشگوئی
نئی دہلی (نیا محاز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی چار ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔ ہر کرکٹ ورلڈکپ کے…
بجلی مزید مہنگی ہو نے کا امکان، پریشان کن خبر
اسلام آباد(نیا محاز ) بجلی ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے ماہ…
رمیز راجہ کےورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کو مفید مشورے
کراچی(نیا محاز ) سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے چند پلیئرز کو کمزوریوں سے آگاہ کر تے ہوئے مفید مشورے دیدیئے ۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں شکست…
شروع میں لوگوں نے برے مشورے دیئے جن میں سے ایک جسم کے اس حصے کی سرجری بھی تھی ، جیکولین فرنینڈس نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری میں لوگوں نے انتہائی برے مشورے دیے جن میں سے ایک ناک کی سرجری بھی تھا۔ نجی چینل کے مطابق جیکولین…
موبائل فون ایک بار پھر مہنگے ہونےکاامکان، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
لاہور (نیا محاز ) ملک بھر میں قیمتیں نیچے آںے کے بعد ایک مرتبہ پھر موبائل فونز کے مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔نجی ویب سائٹ ”پروپاکستانی“ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت اگلے…
پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیش گوئی،درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے؟ جانیے
لاہور ( نیا محاز ) پی ڈی ایم اے نے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیش گوئی کی ہے جبکہ درجہ حرارت 45 سے 48 ڈگری تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔جنوبی پنجاب…