Month: مئ 2024
بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے 3مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 7جون تک توسیع
لاہور(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے 3مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 7جون تک توسیع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت…
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ مکمل،امریکہ کیلئے روان
لندن(نیا محاز)قومی کرکٹ ٹیم دورہ برطانیہ مکمل کرکے امریکہ کیلئے روانہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی جس میں قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، انگلینڈ…
مری کے جنگل میں آگ بجھانے کیلئے آپریشن جاری، آگ نے کتنے علاقے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے ؟
مری ( نیا محاز ) مری انگوری جنگل میں آگ بجھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری تقریباً 2 کلومیٹر کا علاقہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق انگوری جنگل میں…
قومی ٹیم کے کھلاڑی ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہو گیا
لاہور (نیا محاز ) قومی ٹیم کے سپنر ابرار احمد امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوا…
دوبدی‘ فیم ماڈل وجدان راؤ نے چاہت فتح علی کے ساتھ دوبارہ کام کرنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا
لاہور (نیا محاز ) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ ان کے وائرل گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ میں پرفارمنس کرنے والی ماڈل وجدان راؤ نے دوبارہ گلوکار کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کردیاہے۔ نجی ویب…
راولپنڈی کے دارالامان میں خفیہ کیمروں سے خواتین کی ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف
راولپنڈی (نیا محاز) مختلف شکایات کی روشنی میں تفتیش کرنے پر راولپنڈی کے دارالامان میں خفیہ کیمروں کی تنصیب کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر تفتیش کرنے سے معلوم ہوا کہ خواتین کی خواب گاہوں…
200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ کی تجویز مسترد
اسلام آباد(نیا محا ز)وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی…
ترقیاتی بجٹ :سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس کل , کن 2آپشنز پر غور ہو گا ؟ جانیے
اسلام آباد( نیا محاز )سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں آئندہ بجٹ کےلیے پبلک سیکٹر ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی)کےلیے1250ارب روپے یا 1500ارب روپے مختص کرنے کے2 آپشنز میں سے کسی ایک کی…
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
کراچی (نیا محاز )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی کے بعد 2…
وزیر خزانہ 10 جون کو وفاقی بجٹ پیش کریں گے: ذرائع کادعویٰ
اسلام آباد نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزارت خزانہ بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے اور…