Month: مئ 2024
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہونے کا امکان
لیڈز میں بارش کا 75 فیصد امکان، نمی کی سطح 82% ، اوس پوائنٹ 12 ڈگری سیلسیئس ہونے کی توقع لیڈز (نیا محاز تازہ ترین اخبار ۔ 21 مئی 2024ء ) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان بدھ کو لیڈز میں…
جیسن گلیسپی کی پاکستان آنے کی تصدیق، ڈومیسٹک کرکٹ کا مشاہدہ کریں گے
کسی کھلاڑی کو ناکام ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے، ٹیم کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کے انفرادی مفادات کا تحفظ بھی کرنا ہوگا : ریڈ بال کوچ لاہور (نیا محاز تازہ ترین اخبار ۔ 21 مئی 2024ء ) پاکستان کے ریڈ بال…
پاکستانی طلبہ پر حملہ کرنے والوں کو سزا دی جائے گی،کرغیزستان
اسلام آباد (نیا محاز ۔ 21 مئی 2024ء) کرغیزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کلوبائیف نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو یہ یقین دہانی قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پیر کے روز ایک ملاقات کے دوران کرائی۔ کوبائیف نے…
گندم درآمد کرنے کا سکینڈل،ذمے داروں کا تعین کرلیا گیا
اسلام آباد(نیا محاز )نگران دورحکومت میں گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں سرپلس گندم امپورٹ کے ذمے داروں کا تعین کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی…
پنجاب میں کب تک ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔۔؟
لاہور ( نیا محاز ) پنجاب میں 27 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کو الرٹ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی…
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان، تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد (نیا محاز ) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 جون کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے ٹویٹ میں قومی اسمبلی…
امریکی اداکار کی اہلیہ اسرائیل کے خلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں لے آئی
نیویارک (نیا محاز ) اسرائیلی جنگی جرائم جہاں دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رہے ہیں وہیں اب عالمی عدالت انصاف میں معروف برطانوی نژاد لبنانی بیرسٹر امل کلونی نے غزہ میں جنگی جرائم کے خلاف ثبوت جمع کرا دیے…
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ممبئی (نیا محاز ) ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یامی گوتم اور اُن کے شوہر لکھاری و ہدایتکار…
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز میں تعینات افسران کو فارغ کرکے انٹیلی جنس اداروں کے افسران کو تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (نیا محاز ) حکومت نے ملک بھر میں بجلی تقسیم کرنے والی 8بڑی کمپنیوں کے بورڈز میں تعینات افسران کو فارغ کرتے ہوئے انٹیلی جنس اداروں کے افسران کو ان کمپنیوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری،اسحاق ڈاراورسیکرٹری کابینہ کو نوٹس جاری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری، اسحاق ڈار اور سیکرٹری کابینہ کو نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ…