برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف

1

تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے کھیل کا آغاز 52 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے کیا اور 397 رنز جوڑ کر پوری ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز پر آؤٹ ہوگئی

قومی ٹیم کی جانب سے شان مسعود 95 جبکہ رضا اللہ 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔ کپتان بابر اعظم 76، اذان اویس 59، محمد عباس 42، سعود شکیل 29، غازی غوری 16، محمد عمران 4 جبکہ صائم ایوب اور عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔

انگلینڈ کی جانب سے گس ایٹکنسن نے 3، اولی رابنسن، ڈین لارنس اور جوش ٹنگ نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جوفرا آرچر نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں