مری ( نیا محاز ) مری انگوری جنگل میں آگ بجھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری تقریباً 2 کلومیٹر کا علاقہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق انگوری جنگل میں 76 فیصد آگ پر قابو پایا جا چکا ہے،کال موصول ہونے پر انتظامیہ نے فوری ریسپانڈ کیا۔مری انتظامیہ ریسکیو ٹیمیں اور فائر فائٹرز آپریشن میں شامل ہیں ۔ ایکسٹر اسٹاف اور فائر وہیکلز موقع پر پہنچ چکی ہیں
ڈی جی پی ڈی ایم نے انتظامیہ کو تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی ہے ۔