لندن(نیا محاز )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔عالمی گیس کی قیمت 4 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 70 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔