0

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(نیا محاز )وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

فکیشن کے مطابق تعطیلات 10جون سے 31جولائی تک ہوں گی،تمام تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ معمول کے مطابق کھیلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں