حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی

5

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا عمل شروع کردیا جس کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز سے ٹیکس تجاویز طلب کرلی ہیں اور تمام فیلڈ فارمشنز سے کہا گیا ہے دس فروری 2026 اپنی تجاویز ارسال کردیں۔ 

ایکسپریس نیوز کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چیف کلیکٹرز آف کسٹمز اور تمام ڈائریکٹر جنرلز کو مراسلے ارسال کردیے، جن میں چیف کلیکٹرز آف کسٹمز اور تمام ڈائریکٹر جنرلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ مالی سال 2026-2027 کے لیے کسٹمز سے متعلق بجٹ تجاویز ارسال کی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں